October 15, 2026

فیصل آباد۔۔۔۔۔ کشمیریوں کی جدوجھد آزادی کو سلام پیش کرتے ھیں۔ان شاءاللہ وہ وقت دور نھیں جب کشمیر آزاد

IMG-20260205-WA0225

فیصل آباد۔۔۔۔۔
کشمیریوں کی جدوجھد آزادی کو سلام پیش کرتے ھیں۔ان شاءاللہ وہ وقت دور نھیں جب کشمیر آزاد ھوگا۔المصطفے فاؤنڈیشن کا ایک اھم اجلاس یوم کشمیر کے حوالے سے منعقد ھوا جس میں بھارت کے مظالم پر عالم اسلام خآص طور پر اور اقوام متحدہ کی خاموشی کی مزمت کی گی۔اجلاس میں المصطفے فاؤنڈیشن کے ڈاکٹر خالد حسین۔رانا محمد عمران۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔طآرق چشتی۔ابرار ضیاء۔محمد علی کلاسن۔ڈاکڑ کاشف نوید اور دیگر شریک تھے۔اجلآس میں پاکستان کی حکومت کی بزدلی اور کمزوری پر بھی تنقید کی گی۔جس کی وجہ سے آج کشمیری مشکلات کا شکار ھیں۔حکومت کو سفارتی سیاسی اور اخلاقی حمایت سے آگے بڑھنا چاھے۔اس سے آزادی نہیں ملتی۔آزادی قربانیوں سے ملتی ھے۔بھارت مظالم اب حد سے بڑھ گے ھیں۔مقبوضہ کشمیر کو ایک کالونی بنا دیا گیا ھے۔غزہ سٹائل میں اسرائیل کی مدد سے کشمیریوں کو بے گھر کیا جارھا ھے۔زمینوں پر ہندوں قبضے کررھے ھیں۔اور ھم تماشہ دیکھ رھے ھیں۔پاکستان اسلام کا قلعہ ھے لیکن بدقسمتی سے نااہل حکمرانوں نے اسے ٹرمپ اور نیتن کا قلعہ بنا دیا ھے۔