November 17, 2026

اسرائیل کے خلاف ایرانی میزائل کو درپیش رکاوٹیں

Screenshot_2026-02-02_174617

اسرائیل کے خلاف ایرانی میزائل کو درپیش رکاوٹیں

اگر ایران سے کوئی بیلسٹک میزائل فائر کیا جائے، تو اسرائیل تک پہنچنے سے پہلے اس کے راستے میں کتنی رکاوٹیں حائل ہوتی ہیں؟
آئیے ذرا ان رکاوٹوں کو گن لیتے ہیں:
خلیجِ فارس میں موجود امریکی بحری جہاز
آذربائیجان میں نصب اسرائیلی ریڈار
ترکمانستان میں اسرائیلی ریڈار سسٹم
عراق میں امریکی اڈوں کا دفاعی نظام
شام میں امریکی فوجی اڈوں کا فضائی دفاع
سعودی عرب میں امریکی ریڈار
قطر میں نصب ریڈار نظام
عراق میں موجود ریڈار
کویت میں ریڈار سسٹم
متحدہ عرب امارات میں ریڈار
بحرین میں نصب ریڈار
عمان میں برطانوی ریڈار
ترکی میں نیٹو کے ریڈار سسٹمز
اردن کا فضائی دفاعی نظام
اردن کی فضاؤں میں امریکی جنگی طیارے
اسرائیلی فضاؤں میں امریکی جنگی طیارے
اردن کی فضاؤں میں برطانوی جنگی طیارے
اسرائیل کی فضاؤں میں برطانوی جنگی طیارے
اردن کی فضاؤں میں فرانسیسی جنگی طیارے
اسرائیلی فضاؤں میں فرانسیسی جنگی طیارے
بحیرۂ احمر میں امریکی بحری جہازوں کا دفاعی نظام
بحیرۂ روم میں موجود امریکی بحری بیڑے
خطے میں برطانیہ کے فضائی اڈے
(اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد):
امریکہ کا انتہائی جدید TPY-2 ریڈار سسٹم
امریکی ساختہ جدید ترین THAAD دفاعی لانچر
اسرائیل کا ایرو (پیکان 2 اور 3) دفاعی نظام
فلاخنِ داؤد (David’s Sling)
آئرن ڈوم (آہنی گنبد)
حقیقت یہ ہے کہ ایرانی میزائل دنیا کے سب سے بڑے، مہنگے، جدید اور گنجان دفاعی نظاموں کو عبور کرتے ہوئے بھی اپنے ہدف تک پہنچتے ہیں
اور اس کے باوجود اسرائیل کو نشانہ بناتے ہیں۔
اگر اسے اس خطے میں ایران کا اقتدار اور طاقت نہیں کہا جائے، تو پھر اور کیا کہا جائے؟