میں ھوں اپکا میزبان سید نصیر حسین زیدی بیورو چیف آج ھم ایک حکومت کی اوازبینں ھیں جو غربت
میں ھوں اپکا میزبان سید نصیر حسین زیدی بیورو چیف آج ھم ایک حکومت کی اوازبینں ھیں جو غربت مجبوری اور لاچاریکو ختم کرنے کیلے غریب عوام کو روھڑی میں دس کلو آٹے کا تھیلا ایک ہزار پچاس روپے میں پر چون کی دکانوں پر غریب عوام کو پرچون کی دوکانوں پر دستیاب ھے یہ آٹے کے تھیلے سخی فلررو ملز کی جانب سے دوکانوں پر دستیاب ھے اس وقت ناظرین ھم چلتے ھیں اکبر کریانہ مرچنٹ کی دوان پر یہ دس کلو آٹے کا تھیلہ اکبر کریانہ اسٹور پر فروخت کیا جا رھا ھے۔ غریب عوام کا کہنا ھے حکومت اسی طرح کی پالیسی دیگر روز مرہ کھانے پینے کی اشیاء خورد نوش کے نرخوں میں کمی کرے تاکہ غریب عوام کو جینے پیٹ بھر
نے کا حق ملے اس سلسلے میں عوام کا کہنا ھے