لاہور میں چند روز پہلے پیش آنے والا دلخراش واقع جس میں شورکوٹ سے آنے والی ماں بیٹی کھلے مین ہول میں گر کر جانبحق ہوگئیں تھیں آپریشن
لاہور میں چند روز پہلے پیش آنے والا دلخراش واقع جس میں شورکوٹ سے آنے والی ماں بیٹی کھلے مین ہول میں گر کر جانبحق ہوگئیں تھیں آپریشن پولیس کے افسران نے متوفی خاتون کے شوہر کو نا صرف حراساں کیا بلکہ تشدد کا نشانہ بھی بنایا اس واقع کا وزیراعلی نے نوٹس لیا اور زمداروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کے لیے مقدمہ انویسگیشن کے حوالے کیا تو اس کیس کو نیا رنگ اور انویسگیشن پولیس کو بدنام کرنے کے لیے سادہ کاغذ پر مدعی مقدمہ کے انگھوٹھے لگواۓ جانے کی خبریں ٹی وی چینل پر چلاوائی گئی اسی خبر پر ڈی آئی جی انویسگیشن سید زیشان رضا صاحب نے نوٹس لیا تو اصل کہانی سامنے آئی اور یہ پتہ چلا کہ سادہ کاغذ پر انگھوٹھے بیٹی اور نواسی کی لاشیں حوالگی اور مقدمہ میں ملزم کے نام کی تصیح اور مزید ملزمان کو نامزد کرنے کے لیے تتیمہ بیان لکھا گیا اور پھر تمام سادہ پیپرز کو لکھنے کے بعد مدعی مقدمہ کو نا صرف دیکھایا گیا بلکہ پڑھ کر بھی سنایا گیا میڈیا کے چند لوگ غلط رنگ دے کرمیرٹ پر تفتیش میں رکاوٹ پیدا کرنا چاہتے ہیں اور انویسٹیگشن پولیس کو بدنام کرنا چاہتے ہیں ڈی آئی جی سید زیشان رضا کا کہنا ہے کہ میں خود کیس کی میرٹ پر تفتیش کروا کے متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرانے کےلیے مظبوط چلان بناکر عدالت میں پیش کریں گے