November 17, 2026

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان ایڈووکیٹ ملک شاہد اقبال بگھور ،

IMG-20260203-WA0187

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان ایڈووکیٹ ملک شاہد اقبال بگھور ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجئنیر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹرملک حماد حسن بگھور ،ملک محمد سعید بگھوراور ملک ہمایوں فیض رسول بگھور نے ایم پی اے (ڈسٹرکٹ خوشاب ) سردار علی حسین خان بلوچ کی لاہور ہسپتال میں تیمارداری کی۔ اس موقع پر انہوں نےاللہ پاک کے حضور دعاکی کہ وہ عظیم بابرکت ذات والاصفات ممبر صوبائ اسمبلی سردار علی حسین خان بلوچ کو جلد صحت کاملہ وعاجلہ عطا کریں.