November 17, 2026

دریاخان/بھکر (راجہ نورالہی عاطف سے) چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن لیہ ڈاکٹر محمد قیوم خان کے صاحبزادے محمد اسامہ قیوم خان رشتہء ازدواج

IMG-20260202-WA0365

دریاخان/بھکر (راجہ نورالہی عاطف سے) چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن لیہ ڈاکٹر محمد قیوم خان کے صاحبزادے محمد اسامہ قیوم خان رشتہء ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ ان کی دعوت ولیمہ کی پروقارتقریب ان کے آبائ شہر دریاخان میں منعقد کی گئ۔ جس میں ڈی ای او سیکنڈری خوشاب محمد یاسین ساجد، ڈپٹی ڈی ای او سیکنڈری شیر بہادر، ایکس ڈپٹی ڈی ای او ڈاکٹر ملک منیر حسین کلو،
رفیق احمد خان نیازی،
منصور احمد خان نیازی، ڈی ای او سیکنڈری بھکر ملک منیر اولکھ
ملک منیر اولکھ ، ڈی ای او ایلیمنٹری بھکر
اختر حسین سندیلا ، ایکس اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک احمد خان اورسئنیر ہیڈماسٹر ملک فضل عباس بگھور اور سیکرٹری پی ٹی یو خوشاب ملک محمد رمضان دھون سمیت دیگر سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان ، محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے افسران ، مختلف شعبہ ہاءے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمائندہ شخصیات اور ان کی ڈاکٹر محمد قیوم خان کی برادری نے بھرپورشرکت کی۔ اس موقع پر سی ای او ایجوکیشن لیہ ڈاکٹر محمد قیوم خان ، ہیڈ ماسٹر محمد وسیم خان اور دیگر نے شرکاءے تقریب کا پرتپاک استقبال کیا۔ شرکاء نے محمد اسامہ قیوم خان کو زندگی کا نیاسفرشروع کرنے پر دلی مبارکباددیتے ہوءے ان کےلیے نیک خواہشات کااظہارکیا۔