November 17, 2026

دعا نیوز آن لائین نمائندہ حصوصی پاکستان سٹیزن میڈیا حالی۔ روڈ حیدرآباد رپورٹ۔۔ نمائندہ خصوصی

Screenshot_2026-01-31_085402

دعا نیوز آن لائین نمائندہ حصوصی

پاکستان سٹیزن میڈیا حالی۔ روڈ حیدرآباد رپورٹ۔۔ نمائندہ خصوصی

منشیات کا نامی گرام کنگ مافیہ ٹاؤن سٹی ایریا حیدرآباد۔ کا مین پڑی کا بادشاہ کھلے عام منشیات مین پڑی چلا تھا ھے

نوجوان نسل گلے کے کینسر پھیپھڑوں ،stamuch.کینسر مین مبتلا ھو رھے ھین۔

پولیس نے اپنی آنکھ پر کالی پٹی باندھ رکھی ھے ھم شوشل میڈیا پر حق شچ کی آواز بلند کرتے ھوئے

جناب دی آئی جی حیدرآباد ایس ایس پی حیدر سے اور شیشن جج حیدرآباد سے اپیل کرتے ھین

ھمارے معاشرے سے زھریلے مین پڑی سفینہ ماؤا کا فوری طور بند کیا جائے ۔