اب گانے بھی پنجاب حکومت کی مرضی کے سنیں گے
اب گانے بھی پنجاب حکومت کی مرضی کے سنیں گے
پنجاب میں ان 132 گانوں پر پابندی لگ گئی ہے ۔
پابندی والے گانوں کی تفصیلی فہرست منسلک ہے
ہدایت:
تمام متعلقہ ادارے اس پابندی پر سختی سے عمل کریں
کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
سرکاری نوٹیفکیشن جاری