October 17, 2026

لاہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش تقریبا 3 کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے مل گئی جبکہ 9 ماہ کی بچی کی تلاش جاری ہے۔

FB_IMG_1769658411930

لاہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش تقریبا 3 کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے مل گئی جبکہ 9 ماہ کی بچی کی تلاش جاری ہے۔

متاثرہ فیملی سیر کرنے آئی تھی، مینار پاکستان کے بعد داتا دربار پہنچی تھی اس دوران خاتون اور بچی سیورج لائن کی منڈیر پر بیٹھی جہاں سے دونوں نیچے گر گئیں