October 18, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا ان لاین نیوز )پاکستان کی پہلی واک فار سائٹ 8 فروری کو فریئر ہال سے شروع ہوگی اس سلسلے میں ویژن

Screenshot_2026-01-28_135805

( سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا ان لاین نیوز )پاکستان کی پہلی واک فار سائٹ 8 فروری کو فریئر ہال سے شروع ہوگی اس سلسلے میں ویژن فار ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے صدر ناظم راجانی
پاکستان کی پہلی واک فار سائٹ 8 فروری بروز ہفتہ صبح 10 بجے فریئر ہال کراچی سے شروع ہوگی زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز کا کہنا ہے اس واک کا مقصد آنکھوں کی صحت کے حوالے سے عوامی آگاہی فراہم کرنا اورقابلِ انسداد نابینائی کی روک تھام ہے، انہوں نے کہا کہ بروقت تشخیص اور احتیاطی تدابیر کے ذریعے نابینائی جیسے مسائل سے بچا جا سکتا ہے،اس موقع پر ویژن فار ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے نائب صدر خرم اور جنرل سیکریٹری فضل باری ڈائریکٹر ایڈمن ابرار حسین ۔ محمود میاں، پروفیسر ڈاکٹر اورنگزیب اور پروفیسر ڈاکٹر منصور سمیت مختلف سکول کے بچوں نے وق فار سائیڈ کی اس واک میں شامل ہو کر ویزن فار ایجوکیشن فاؤنڈیشن ساتھ دیں
تاکہ عوام میں قابلِ انسداد نابینائی کے بارے میں شعور اجاگر کیا جائے گا اور آنکھوں کی بیماریوں کی بروقت تشخیص پر زور دیا جائے گا۔ اور آنکھوں کی بروقت دیکھ بھال اور علاج سے بینائی کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے، اس لیے عوام کو چاہیے کہ معمولی علامات کو بھی نظرانداز نہ کریں نے اور واک فار سائٹ کے انعقاد کو ایک مثبت اور بروقت اقدام کی مکمل حمایت مل سکے