امریکی سفارت خانے کے عملے کا بغداد سے شمالی عراق میں حریر اڈے کی طرف فرار
امریکی سفارت خانے کے عملے کا بغداد سے شمالی عراق میں حریر اڈے کی طرف فرار
بغداد میں ایرانی انٹیلیجنس ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ عراقی دارالحکومت میں موجود امریکی سفارت خانے کے بعض ارکان کی نقل و حرکت کو انتہائی باریک بینی سے مانیٹر کرنے میں کامیاب رہے، جو بغداد سے اربیل اور غیر قانونی حریر اڈے کی طرف روانہ ہو چکے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق ایرانی انٹیلیجنس ادارے کو حریر اڈے میں اس گروہ کی مخفی پناہ گاہ کے مقام پر بھی نقطہ وار مکمل نگرانی حاصل ہے۔