October 22, 2026

ھم مظلوم عوام کی آواز بنے گے نوجوان نسل کی میرٹ بنے گے

Screenshot_2026-01-23_170339

دعانیوز آن لائن بیورو چیف عبد القیوم شیخ

پاکستان سٹیزن میڈیا سیل حیدر آباد

ھم مظلوم عوام کی آواز بنے گے

نوجوان نسل کی میرٹ بنے گے

انصاف عدالت او کچری ھر پل ان کی آواز بنے گے

پاکستان سٹیزن میڈیا سیل عوام کی فلاح۔ بھبود کے لئے فری کانفرس کی سہولت دے دین ھے

حالی روڈ پرانی سبزی منڈی کے دیرینہ مسائل کو میرٹ پر حل کروائیں گے

میڈیا سیل کمپلینٹ سیل کھل گیا ھے

وائیس پریزیڈنٹ شکیل گدی پوری ٹیم چھاپہ ماری۔۔ماجود۔۔

ھرپل تیار ھم بنے گے جرم کا آئینہ کار مجرم کا خاتمی تک

ابلتے گٹر کچہرے کے ڈھیر کی بریکینگ نیوز بنےگے

۔منشیات سے پاک معاشرے چاھتے ھین۔

رشوت کرپشن کا خاتمی چاھتے ھین۔

ھمارے منشور مین شامل ھین ھر پر مظلوم کی اواز۔