October 15, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) محکمہ ء بہبود آبادی ضلع خوشاب کے زیر اہتمام ایجوکیشنل فیملی پلاننگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ایکس سینیٹر

IMG-20260122-WA0188

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) محکمہ ء بہبود آبادی ضلع خوشاب کے زیر اہتمام ایجوکیشنل فیملی پلاننگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پاپولیشن آ فیسر خوشاب محمد الطاف پنجوتھ اور ان کی ٹیم نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے شرکاءے میلہ سے خطاب کیا اور فیملی پلاننگ کی اھمیت کو اجاگر کیا۔ آ خر میں مختلف مقابلوں میں جیتنے والے والدین اور بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔