45

رپورٹ۔عبدالقیوم شیخ حیدرآباد حالی روڈ تھانے کی حدود امریکن کواٹر۔ سبزیÀ منڈی اور دیگر گلیو میں آکڑا پرچی عروج پر

رپورٹ۔عبدالقیوم شیخ

حیدرآباد حالی روڈ تھانے کی حدود امریکن کواٹر۔ سبزیÀ منڈی اور دیگر گلیو میں آکڑا پرچی عروج پر محنت کش مزدور اور بچے آکڑا پرچی کی جوا میں مبتلا پولیس چند پیسو کے خاطر آکڑا پرچی چلوانے پر مجبور۔ پولیس نے *ھدایت اللہ عرف دادو پٹھان * کو آکڑا پرچی کی موکل دے دی

حالی روڈ تھانے کی حدود میں آکڑا کی پرچیاں پکوڑے کے ساتھ ملنے والے کاغذو کی طرح راستو پر مگر پولیس دیکھ کر خاموش

آکڑا پرچی گلیو میں چلنے کے باعث گھر کے دروازو پر ھجوم ہونے لگا گھرو کے مالکان اور جواریوں میں جگھڑا ہونے کا بھی انکشاف مگر پولیس نے خاموشی کا روزہ رکھ کر جواریو کا ساتھ دینے لگی

بچے اور سارا دن محنت کرنے والے مزدور جوا میں مبتلا ہوکر مزدوری والے پیسے سارے جوا میں لوٹانے لگے۔ گھر اجڑنے والا حالی روڈ پہلے نمبر پر

علاقہ مکینو نے ایس ایس پی حیدرآباد۔ڈی آئی جی حیدرآباد اور اعلی احکام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آکڑا پرچی بند کرکے علاقو میں بچو اور محنت کش مزدوروں کو جواری ہونے سے بچایا جائے اور آکڑا پرچی چلانے والو کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں