November 17, 2026

پنجاب کی عدالتوں میں جعلی مقدمات روکنے کے لیے نیا بائیو میٹرک نظام نافذ

Screenshot_2026-01-20_160945

پنجاب کی عدالتوں میں جعلی مقدمات روکنے کے لیے نیا بائیو میٹرک نظام نافذ

تمام فریقین کی عدالتی کارروائی سے پہلے لازمی بائیو میٹرک تصدیق

نادرا کے ذریعے درخواست گزار، مدعا علیہ اور ضامن کی شناخت کی تصدیق

بائیو میٹرک نظام سے جعلی ضمانتیں اور فرضی مقدمات ختم کرنے کا مقصد

نظام سے شفافیت اور بروقت حاضری یقینی بنے گی۔ وکلا تنظیمیں

عدالتی حلقوں کے مطابق یہ قدم لاہور ہائیکورٹ کی بڑی اصلاح کے مترادف