November 17, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) فخر خوشاب ، سئنیر آفیسر لینڈ ریکارڈز رانا محمد خرم شہزاد کی

IMG-20260116-WA0245

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) فخر خوشاب ، سئنیر آفیسر لینڈ ریکارڈز رانا محمد خرم شہزاد کی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی سلیکشن ہوگئ۔ عوامی، سماجی ،تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کااظہار۔ رانا محمد خرم شہزاد کا تعلق خوشاب کے گاوں گروٹ سے ہے۔ آپ یہاں کی رانا برادری کے قابل فخر سپوت ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اعلی ا صلاحیتیں عطا کی ہیں ۔ موصوف کی مختلف لینڈ ریکارڈ سنٹرز سمیت بطور سروس سنٹر انچارج اراضی ریکارڈ سنٹر سرگودھا کے لیے گرانقدر خدمات ہیں۔