November 17, 2026

*سعودی وزارت حج وعمرہ نے 2026 حج کے لیے عازمین کے لئے بڑی سہولت کا آغاز کردیا، جس کے تحت

IMG-20260115-WA0224

*سعودی وزارت حج وعمرہ نے 2026 حج کے لیے عازمین کے لئے بڑی سہولت کا آغاز کردیا، جس کے تحت عازمین اپنے حج پیکیجز منتخب کرسکیں گے، سعودی وزارتِ حج وعمرہ نے 2026 کے حج کے لیے نسک حج پلیٹ فارم پر “پیکیج پریفرنس فیز” شروع کردیا، نسک پلیٹ فارم پر عازمین مختلف حج پیکیجز دیکھ سکتے ہیں، ان کا موازنہ کرسکتے ہیں اور ترجیحی پیکیج منتخب کرسکتے ہیں، اس کے زریعے عازمین قسطوں میں آن لائن ادائیگی بھی کرسکیں گے، جبکہ تمام بکنگ اور ڈیپازٹس نسک کے ذریعے ہی ہوں گے، وزارتِ حج و عمرہ کی ہدایت ہے کہ عازمین اپنی ذاتی معلومات اور دستاویزات نسک پر رجسٹر یا اپ ڈیٹ کریں اور حج درخواست کے عمل کو تیز کرنے کے لیے اہلِ خانہ کو بھی درخواست میں شامل کریں*