گلاب دیوی ہسپتال لاہور قائم شدہ 1934ء
گلاب دیوی ہسپتال لاہور
قائم شدہ 1934ء
یہ ہیں لالہ لجپت رائے جن کی والدہ کا نام گلاب دیوی تھا جن کی لاہور میں ٹی بی سے وفات ہوئی،
اسی سال جس جگہ لالہ کی والدہ نے جان دی اسی جگہ انھوں نے دو لاکھ روپے سے خواتین کے لیے گلاب دیوی ٹرسٹ ہسپتال کی بنیاد رکھی
ٹرسٹ نے اپریل 1930ء میں اس وقت کی حکومت سے 40 ایکڑ زمین 16 ہزار روپے کے عوض خریدی
حکومت نے دس ایکڑ اراضی عطیہ کی
تعمیراتی کام سنہ 1931ء میں شروع ہوا اور یہ عمارت لالہ کی وفات کے سات سال بعد مکمل ہوئی
سنہ 1934 ءمیں ہسپتال کے دروازے تپ دق یعنی ٹی بی کے مریضوں کے لیے کھول دیے گئے۔
منقول