November 17, 2026

چيف ميونسيپل آفيسر عمرکوٹ سيد ساجد علی شاھ صاحب نے اپنی آفيس میں پہنچ کر شھريوں سے ملاقات کی

IMG-20260114-WA0141

چيف ميونسيپل آفيسر عمرکوٹ سيد ساجد علی شاھ صاحب نے اپنی آفيس میں پہنچ کر شھريوں سے ملاقات کی

تفصیلات کے مطابق سی ايم او کام کے حوالے سے شھريوں سے بات چیت کے بعد ايم سی عملداران کو احکامات جاری کئے
مزید چيف ميونسيپل آفيسر ھائی کورٹ کے آرڈر ملنے پر 8 ڊس ايبل ( معذور ) کو ايم سی آفيس عمرکوٹ میں آفر آرڈر بھی دیئے
آفر آرڈر ملنے کے بعد معذوروں خوشی کا اظهار کیا اور سی ايم او سيد ساجد علی شاھ کا شکريہ بھی ادا کیا

. رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ