نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع تحصیل نورپورتھل ملک محمد نواز چدھڑ کو گریڈ نمبر 19 میں ترقی دے دی گئ۔
نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع تحصیل نورپورتھل ملک محمد نواز چدھڑ کو گریڈ نمبر 19 میں ترقی دے دی گئ۔ عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کااظہار۔ واضح رہے کہ ملک محمد نوازچدھڑ کا شمار محکمہء زراعت کے سئنیر آفیسرز میں ہوتاہے۔ آپ کی کسانوں کی فلاح و بہبود کےلیے گرانقدر خدمات ہیں۔موصوف طویل عرصہ سے اپنے ڈیپارٹمنٹ کے لیے خدمات سرانجام دے رہے ہیں.