November 17, 2026

گوجرانولہ۔سوشل میڈیا پر چند روز سے وائرل نازیبا ویڈیو عمیری کیس میں نئی پیش رفت

FB_IMG_1768275504236

گوجرانولہ۔سوشل میڈیا پر چند روز سے وائرل نازیبا ویڈیو عمیری کیس میں نئی پیش رفت

تھانہ اروپ نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے عمیر عرف عمیری اور تہمینہ عرف گوگو کے خلاف سجاد نامی شہری کی مدعیت میں زنا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا

پولیس نے مقدمہ میں مرکزی ملزمہ تہمینہ عرف گوگو کو گرفتار کرکے مقامی عدالت پیش کیا عدالت نے ملزمہ کو جوڈیشل کردیا

پولیس کو تفتیش میں ملزمہ تہمینہ عرف گوگو میں انکشاف کیا کہ ملزم عمیری نے نشہ پلا کر میری نازیبا ویڈیو بنائی اور وائرل کی

پولیس نے ملزم عمیری کو گرفتار کرنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی جلد ملزم عمیری پولیس کی گرفت میں ہوگا

ملزمہ تہمینہ عرف گوگو سردار ٹاؤن میں تقریباً پانچ سال سے رہائش پذیر ہے ملزمہ تین بیٹیوں اور ایک بیٹے کی ماں ہے

پولیس نے ملزمہ تہمینہ کے والدین سے رابطہ کیا تو انہوں نے اپنی بیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کردیا

میڈیا ملزمہ تہمینہ عرف گوگو اور ملزم عمیر عرف عمیری کے محلے میں پہنچ گیا جہاں محلے داروں نے بھی دونو ملزمان کو سخت سزا دینے کی اپیل کر دی

ملزمان کے محلے داروں نے یہ بھی بتایا کہ ملزم عمیر بھی چار بچوں کا باپ ہے اور تہمینہ سے تین سال سے ناجائز تعلقات تھے