“فتنہ خان” کی حمایت کے لئے بیک وقت چند مخصوص رہنماؤں خصوصاً علامہ راجہ ناصر عباس،قادیانی جماعت،یہودی لابی،بلوچ علیحدگی پسند
“فتنہ خان” کی حمایت کے لئے بیک وقت چند مخصوص رہنماؤں خصوصاً علامہ راجہ ناصر عباس،قادیانی جماعت،یہودی لابی،بلوچ علیحدگی پسند تنظیمیں،دھشت گرد تحریکِ طالبانِ، بیرونی ممالک میں قیام پذیر بھگوڑے بھارتی پروکسیز ڈالرز وی لاگرز اِنکی بھارتی میڈیا کی طرف سے بھرپور حمایت نیز فاتح جنگ مرد آہن فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خلاف ان قوتوں کا بے بنیاد جھوٹا پراپیگنڈہ پاک فوج اور پاکستان کے خلاف ہونے والی گھناؤنی سازشوں کو بے نقاب کرتاہے😲 اللہ تعالیٰ مملکت خداد پاکستان کو ان ملک دشمن عناصر اور فتنہ گروں سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین بیشک اسی میں قوم اور انے والی نسلوں کی بقاء سلامتی و ترقی مضمر ہے 👍