November 23, 2026

ناظرین اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں سے خبر دے رھے ھمارے ڈسٹرکٹ رپوثر سید نصیر حسین زیدی سکھر ،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی زائد کرایوں کی

Screenshot_2026-01-07_194812

ناظرین اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں سے خبر دے رھے ھمارے ڈسٹرکٹ رپوثر سید نصیر حسین زیدی
سکھر ،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی زائد کرایوں کی وصولی کے خلاف حرکت میں آگئ،آرٹی اے سیکریٹری فیاض منگی کی قیادت میں مختلف مقامات پر بیکنگ شروع۔
،سکھر سمیت اندرون سندھ چلنے والی گاڑیوں کی چیکنگ شروع کر دی گی ھے اور
،مسافروں سے ٹرانسپورٹرز کی جانب سے لیے جانے والے کرایوں کے بارے میں معلومات کی اور
،زائد کرائے وصول کرنے والی ویگنوں کے مالکان پر جرمانے عائد کیے ھے۔ علاؤہ اسکے
،متعدد گاڑیوں کے چالان بھی کردئیے اور ان سے جرمانے بھی وصول کیے گے

سکھر،،کاروائی صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن ،سیکریٹری ٹرانسپورٹ ،کمشنر سکھر اور ڈی سی سکھر کی ہدایات پر کررہے ہیں ،فیاض منگی

سکھر ،کاروائی کے دوران مسافروں سے لیے گئے زائد کرائے بھی انہیں واپس کرائے ہیں ،سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی

سکھر ،زائد کرائے وصول کرنے پر ٹرانسپورٹرز پر نہ صرف جرمانے بلکہ دیگر ہےقانونی کارروائی بھی کی جارہی ہے ،فیاض منگی