November 17, 2026

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے6 بائیو گیس پلانٹس کی منظوری دے دی

Screenshot_2026-01-07_115339

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے6 بائیو گیس پلانٹس کی منظوری دے دی

لاہور میں 4 اور فیصل آباد میں 2 بائیو گیس پلانٹس سے پنجاب میں کلین انرجی کا عملی آغاز ہوگا

بائیو گیس پلانٹس سے گھریلو توانائی کے ساتھ فصلوں کے لیے بائیو فرٹیلائزر بھی فراہم ہوگی

ملٹی پل فیول بائیو ریفائنری کے لئے فیزیبلٹی سٹڈی کی منظوری

لاہور میں ویسٹ ٹو انرجی پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

مثالی گاؤں پروگرام میں بائیو گیس پلانٹس کے تین پائلٹ پراجیکٹس شامل کرنے کی منظوری

بائیوگیس پلانٹ سے گھریلو استعمال کیلئے سستی گیس میسر ہوگی

بائیو گیس پلانٹ کے ذریعے فصلوں کے لئے بائیو فرٹیلائزربھی حاصل کی جاسکیں گی

ویسٹ ٹو انرجی پراجیکٹ سے الیکٹرک بس اور میٹرو بس کو سستی بجلی فراہم کی جائے گی