November 17, 2026

*کرمپور: پولیس مقابلہ/ 2 ملزمان زخمی، 3 من 25 کلو منشیات برآمد*

IMG-20260105-WA0201

*کرمپور: پولیس مقابلہ/ 2 ملزمان زخمی، 3 من 25 کلو منشیات برآمد*

میلسی: ناکہ بندی پل سہو کے قریب مشکوک منی مزدا کو روک کر سرچنگ کی جا رہی تھی کہ پیچھے سے نامعلوم گاڑی سے 3 کس ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی

میلسی: پولیس نے آڑ لے کر حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ بھی کی.

میلسی: فائرنگ کے دوران 2 نامعلوم ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ باقی ملزمان اپنے زخمی ساتھیوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے.

میلسی: زخمی ملزمان کی شناخت محسن ولد امیر بخش اور علی ولد ارشد سکنائے جھنگ سے ہوئی

میلسی: مزدا کی مزید پڑتال کرنے پر اس میں 145 کلو منشیات برآمد ہوئی۔ پولیس نے منی مزدا اور منشیات کو قبضہ پولیس میں لے لی

میلسی: ملزمان کے فرار ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے تحرک جاری ہے۔ ایس ایچ او تھانہ کرمپور شہزاد امین نے زخمی ملزمان کو کو برائے علاج معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا۔