افعانستان میں تعینات نامعلوم افراد کی جانب سے اسرائیلی ساختہ بھارتی ہیرون ڈرون کو اُس وقت مار گرایا گیا جب وہ فضاء میں پاکستانی سرحد کی
افعانستان میں تعینات نامعلوم افراد کی جانب سے اسرائیلی ساختہ بھارتی ہیرون ڈرون کو اُس وقت مار گرایا گیا جب وہ فضاء میں پاکستانی سرحد کی نگرانی اور ریکی کی نیت سے آگے بڑھ رہا تھا۔
نامعلوم افراد کا شکریہ کہ انہوں نے افغانستان کی اصل حقیقت ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب کر دی۔
یہ واقعہ واضح کرتا ہے کہ #افغان #خوارج #طالبان #بھارت کے ساتھ مل کر اسرائیلی مفادات کے لیے کرائے کے غلام کا کردار ادا کر رہے ہیں، اور افغانستان کو دوسروں کے ایجنڈے کے لیے استعمال ہونے دیا جا رہا ہے۔