🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 02 جنوری 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) 9 مئی ڈیجیٹل دہشت گردی کیس: عادل راجا، صابر شاکر، معید پیرزادہ، وجاہت سعید اور حیدر مہدی کو عمر قید کی سزا
🚨(2) اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہوں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
🚨(3) کوئی تقریب یا میٹنگ ہوئی تو فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ضرور ملوں گا، محمد سہیل آفریدی
🚨(4) دھرندھر فلم میں گبول خاندان یا نبیل گبول کو نہیں بلکہ الطاف حسین کو دکھایا گیا، ترجمان سندھ حکومت
🚨(5) پشاور؛ ورسک روڈ پر فائرنگ، خواجہ سرا قتــل
🚨(6) کراچی: لانڈھی میں موٹرسائیکل چلانے والی خاتون ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق
🚨(7) کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، چلتے رکشا میں بیٹھی 17 سالہ لڑکی جاں بحق
🚨(8) برآمدات میں کمی، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا
🚨(9) جسٹس منصور کو 16 کروڑ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کو 15 کروڑ پنشن کی مد میں مل گئے
🚨(10) پاکستانیوں کی اوسط آمدنی 97 فیصد اضافے سے 82 ہزار روپے ماہانہ ہوگئی، حکومتی سروے
🚨(11) یمن بحران، خطے میں دیرپا امن کیلئے مثبت کردار ادا کرنے کو ہر وقت تیار ہیں، دفترخارجہ
🚨(12) ٹک ٹاکر رجب بٹ اور وکلا میں مذاکرات سے پہلے نیا تنازع شروع
🚨(13) خیبرپختونخوا میں مسلسل دوسرے دن بھی گیس کے نئے ذخائر دریافت
🚨(14) دورہ لاہور میں غلط زبان استعمال ہوئی جس پر معذرت کرلی ہے، سہیل آفریدی
🚨(15) سعودیہ کی دعوت پر پاکستان کا ریاض میں فیوچر منرلز فورم میں شرکت کا فیصلہ
🚨(16) پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کا غ_ز_ہ میں بگڑتی انسانی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار
🚨(17) دسمبر میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی؛ وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو مزید اضافے کی ہدایت
🚨(18) انرجی ڈرنک کی نقل کرنے پر میزان بیوریجز پر 15 کروڑوں روپے جرمانہ عائد
🚨(19) فائیو جی سپورٹ کرنے کیلئے موبائل فونز کی اپ-گریڈیشن کا فیصلہ
🚨(20) بلوچستان کے سمندری علاقے ملک کی معیشت میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں، احسن اقبال
🚨(21) وفاقی آئینی عدالت کا سپریم کورٹ میں موجود 79 کروڑ روپے کی دوبارہ سرمایہ کاری کا حکم
🚨(22) چیئرمین پیمرا کی تقرری کے لیے دو نام شارٹ لسٹ
🚨(23) شکرگڑھ؛ شہری نے دریائے راوی سے 65 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی، ویڈیو وائرل
🚨(24) خوشخبری؛ ایک اور برطانوی ایئرلائن کو پاکستان کیلیے ڈائریکٹ پروازوں کی اجازت
🚨(25) سندھ میں سرکاری ترقیاتی منصوبوں کی لوکیشن کی تصدیق جی پی ایس سے کرنے کا فیصلہ
🚨(26) مودی حکومت میں صحافیوں کی زندگی شدید دباؤ کا شکار بن گئی، دی وائر نے بھانڈا پھوڑ دیا
🚨(27) نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد کی گورنر اور کور کمانڈر پشاور سے اہم ملاقات
🚨(28) ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان سرمایہ کاروں کے لیے موثر پلیٹ فارم بن گیا
🚨(29) پاکستان، چین کے درمیان واقع خنجراب ٹاپ کا راستہ برف سے کلیئر کر دیا گیا
🚨(30) کوثر کاظمی کا لائیو شو میں شفیع جان کو بڑا چیلنج! پروگرام میں چور، چور ہوگیا! شدید گرما گرمی!
🚨(31) میں پاکستانی مسلمان ہوں، کہا گیا آسٹریلیا کیلیے نہیں کھیل سکو گے، عثمان خواجہ
🚨(32) ایر_ان میں مظاہرین پر تشدد ہوا تو امریکا کارروائی کرے گا، ٹرمپ کی دھمکی
🚨(33) سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ
🚨(34) 5700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 60 ہزار 262 روپے ہوگیا
🚨(35) پاکستان میں فرٹیلائزر کی ریکارڈ فروخت نے نئی تاریخ رقم کردی
🚨(36) کراچی؛ موسمِ سرما میں مریضوں کی اموات میں اضافہ ہوگیا
🚨(37) کراچی؛ تاجروں اور صنعت کاروں سے بھتہ طلب کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار
🚨(38) اسلام آباد میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے
🚨(39) راولپنڈی، غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قطر سے پاکستان لا کر قتــل کر دیا گیا
🚨(40) راولپنڈی: 20 سالہ لڑکی لاپتا ہوکر دبئی پہنچ گئی، اغواکاروں کا دو کروڑ تاوان کا فون
🚨(41) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
🚨(42) اسحاق ڈار کا ہائی کمیشن بنگلا دیش کا دورہ، بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت
🚨(43) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند
🚨(44) چاغی: محکمانہ حکم عدولی پر 31 لیویز اہلکار ملازمت سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری
🚨(45) رواں مالی سال کے 6 ماہ میں تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے متجاوز
🚨(46) گلگت بلتستان : نگران حکومت نے کابینہ تشکیل دے دی، نوٹیفکیشن جاری
🚨(47) ملکی تیزترین ترقی کیلئے تعلیمی شعبے پر خصوصی توجہ مرکوزہے: اعظم نذیر تارڑ
🚨(48) عوامی معاہدے کے 38 نکات پر 98 فیصد عملدرآمد کرلیا: وزیراعظم آزادکشمیر
🚨(49) موسم کی خرابی کے باعث 2 پروازیں منسوخ ، 70 تاخیر کا شکار
🚨(50) موٹروے ایم -3 جڑانوالہ سے درخانہ تک دھند کی وجہ سے بند
🚨(51) نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون کل نظر آئے گا
🚨(52) میلسی میں آوارہ کتوں کے حملے سے معمر خاتون جاں بحق
🚨(53) ستھرا پنجاب پروگرام دنیا بھر میں منفرد پہچان حاصل کرچکا ہے: عظمیٰ بخاری
🚨(54) لاہور ہائیکورٹ کی 150 سالہ تاریخی عمارت کی تزئین و آرائش کا آغاز
🚨(55) علیمہ خان کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
🚨(56) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا آبی حیات کے فروغ کے لئے بڑا قدم
🚨(57) بھارت؛ 22 یونیورسٹیوں کی 1 لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد، 11 ملزمان گرفتار
🚨(58) پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
🚨(59) پاکستان میں تیز انٹرنیٹ اور 5جی کیلئے 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی اگلے ماہ ہوگی، شزا فاطمہ
🚨(60) ایف آئی اے افسران کراچی ائیرپورٹ پر چوہے پکڑیں گے اور سیوریج نظام دیکھیں گے
🚨(61) پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دیدی
🚨(62) امریکا میں ٹریفک حادثہ، سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ جاں بحق