کوڑی دربارصاحب کے خلفاء کا باضابطہ اعلان رپوٹ وجئے کمار واسوانی دعا ان لائین نیوز
کوڑی دربارصاحب کے خلفاء کا باضابطہ اعلان
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
دعا ان لائین نیوز
دربار صاحب کوڑی کے گادی نشین، سائیں کپل گر مھراج نے دربار کوڑی کے خلفاء کے ناموں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق درج ذیل شخصیات کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں:
چیف خلیفہ:
کملیش کمار بچانی
رتن کمار دولہانی
خلیفہ:
کیلاش کمار بختوانی
ونود پرسو مل بختوانی
پہلاج مل دولہانی
ترجمان دربار کوڑی کے مطابق آج کے بعد دربار سے متعلق ہر قسم کے امور اور رابطہ صرف مذکورہ بالا خلفاء کے ذریعے ہی کیا جائے گا۔
یہ اعلان سائیں کپل گر مہاراج کے حکم پر جاری کیا گیا ہے۔
بحکم:
سائیں کپل گر مہاراج
گادی نشین، دربار صاحب کوڑی
ضلع سانگھڑ سندہ