تھانہ وویمن/ناقص سیکورٹی لاہور۔تھانہ وویمن لٹن روڈ میں ناقص سیکورٹی کسی بھی حادثہ کا سبب بن سکتی ہے
تھانہ وویمن/ناقص سیکورٹی
لاہور۔تھانہ وویمن لٹن روڈ میں ناقص سیکورٹی کسی بھی حادثہ کا سبب بن سکتی ہے
لاہور شہر میں خواتین کیلئے ایک ہی تھانہ وویمن موجود ہے
جہاں پر حوالات میں ملزم عورتوں کو قید کیا جاتا ہے
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے ایک شخص حوالات کے باہر کھڑا ہے
جو حوالات میں بند عورت سے گفتگو کر رہا ہے لیکن وہاں سیکورٹی پر معمور عملہ غائب ہے
حوالات میں بند عورتوں کو کوئی بھی جانی نقصان پہچا سکتا ہے
جبکہ تھانے کی ایس ایچ او نے بھی سیکورٹی عملے کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے
پولیس کے اعلی حکام کو اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔.