November 17, 2026

میلسی (بیو رو چیف ) نائب صدر سٹی پریس کلب میلسی میاں زیشان افضل عمرہ کی سعادت کیلیے روانہ

IMG-20251230-WA0077

میلسی (بیو رو چیف ) نائب صدر سٹی پریس کلب میلسی میاں زیشان افضل عمرہ کی سعادت کیلیے روانہ

میلسی () نائب صدر سٹی پریس کلب میلسی میاں زیشان افضل اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ عمرہ کی سعادت کیلیے روانہ ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر سٹی پریس کے سی ای او، صدر، جنرل سیکرٹری و ممبران نے مبارک باد پیش کی، فاطمہ ٹریڈرز میلسی سے عمر مختار باجوہ، راو فوجی لیاقت، عبدالرحمن ، حسیب انور،نیو ایمان ٹریڈرز میلسی سے شہباز سعیدی نے مبارک باد پیش کی