October 28, 2026

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے )ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی کا ہڈالی اور مٹھہ ٹوانہ کا اچانک دورہ۔انہوں نے میونسپل کمیٹی ہڈالی کا معائنہ کیا اور نا جائز تجاوزات کے خاتمے اور صفائی ستھرائی کو بہتر بنانے کیلئے سی او ایم سی کو ہدایات جاری کیں۔بعدازاں

IMG-20240911-WA0212

خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے )ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی کا ہڈالی اور مٹھہ ٹوانہ کا اچانک دورہ۔انہوں نے میونسپل کمیٹی ہڈالی کا معائنہ کیا اور نا جائز تجاوزات کے خاتمے اور صفائی ستھرائی کو بہتر بنانے کیلئے سی او ایم سی کو ہدایات جاری کیں۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے مٹھہ ٹوانہ کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے صفائی ستھرائی کو چیک کیا اور دوکانداروں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کو درپیش مسائل بارے دریافت کیا۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناجائز تجاوزات اور صفائی ستھرائی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔