وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ان ایکشن
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ان ایکشن
فرائض سے غفلت برتنے پر کوٹ مومن تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس اور سرگودھا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
سی ای او ہیلتھ سرگودھا ڈاکٹر سارہ کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ مومن کے ایم ایس ڈاکٹر فہد شاہین کو بھی فرائض میں کوتاہی پر ہٹا دیا گیا
ان شاءاللہ تعالیٰ ایسی خبر شورکوٹ میں بھی جلد سننے کو ملے گی۔