November 17, 2026

اج افغان دارالحکومت کابل میں چین افغانستان ایران روس ازبکستان تاجکستان ترکمنستان کرغستان

IMG-20251230-WA0025

اج افغان دارالحکومت کابل میں چین افغانستان ایران روس ازبکستان تاجکستان ترکمنستان کرغستان ازبکستان قازکستان اور ارمینیا کے سیکرٹری خارجہ کا اجلاس ھوا اجلاس میں تمام ممالک نے ایران کے شہر زیدان سے افغانستان کے راستے سے تمام ممالک میں موٹروے بنانے پر اتفاق کیاگیا اگلے سال جنوری میں چین اور روس 30 30 ارب ڈالر فراھم کریگا ایران 5 ارب ڈالر فراھم کریگا افغانستان کو راستے کے مد میں ٹیکس فری ملک قرار دیاگیا جو سالانہ افغانستان کو ٹول ٹیکس سے 18 ارب ڈالر امدنی ھوگی افغانستان ایشیا کا دل ایشین ٹائگر بن چکا ھے۔
اس پروجیکٹ کو وہان کوریڈور کہتے ہیں جو 40فیصد مکمل ہوچکے ہیں باقی کام بہت تیزی سے جاری ہیں ۔جو دو تین سال میں مکمل ہونے والے ہے.