November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے ) صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث

IMG-20251229-WA0355

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے ) صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے علاقہ کدھی کی معروف ہردلعزیز سماجی شخصیت پیر سید مصیب رضا شاہ کے بھتیجے سید تنویر ارشاد شاہ کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر مبشر ظل اور دیگر دوست احباب بھی ہمراہ موجود تھے۔ شرکاءے تقریب نےسید تنویر ارشاد شاہ کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر دلی مبارکباددیتے ہوءے نیک خواہشات کااظہار کیا۔