*🚨پاکستان 2026 میں چاند پر پہنچے گا*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*🚨پاکستان 2026 میں چاند پر پہنچے گا*
خلائی تحقیق میں تاریخی پیش رفت کے طور پر پاکستان 2026 میں چاند پر پہنچنے کا ہدف رکھتا ہے۔ چینی تعاون سے اگلے سال اس بڑے اور تاریخی سنگ میل کے حصول کے لیے تیار ہیں۔
ڈائریکٹر سپارکو شفقت علی کا اعلان