*”شکر الحمدللہ ۔ اظہارِ تشکر”* گزشتہ 17 سالوں کی طرح امسال 2025 -2026 کراچی پریس کلب کے انتخابات میں کلب کے معززین
*”شکر الحمدللہ ۔ اظہارِ تشکر”*
گزشتہ 17 سالوں کی طرح امسال 2025 -2026 کراچی پریس کلب کے انتخابات میں کلب کے معززین ممبران کی بڑی کثیر تعداد نے *”دی ڈیموکریٹس پینل”* کو بھاری ووٹ دیکر کامیابی کے تسلسل کو قائم رکھا جس پر کراچی پریس کلب کے ممبر اور دی ڈیموکریٹس پینل کے سرگرم کارکن جاوید صدیقی تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور کامیاب ھونے والے امیدواروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ نئی باڈی مزید بہتر خدمات پیش کرکے اپنے ووٹروں کے دل جیت لے گی تاکہ آئندہ انتخابات میں بھی انشاءاللہ سرخرو رہیں آمین یا رب العالمین۔منجانب: جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی ممبر کراچی پریس کلب / ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹ