ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر کی معروف سیاسی سماجی کاروباری شخصیت سہیل
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر کی معروف سیاسی سماجی کاروباری شخصیت سہیل ظفر رامے کے بیٹے حذیفہ سہیل رامے امریکہ والے کے دعوت ولیمہ میں ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چودری غلام مرتضی وائٹل گروپ والے میاں آصف ثناء وائٹل گروپ والے فیاض چوہدری بابا حوالدار سیکرٹری اطلاعت مرکزی انجمن تاجران سعود فاروق چغتائی ملک افضل انجم چیف پیٹرن فرینڈز میڈیا گروپ میاں عبدالحنان ہدایت علی قاضی خالد پٹواری سمیت شہر بھر سے سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔