November 17, 2026

شورکوٹ 20گھگھ کی مشہور کاروباری شخصیت رانا محمد عثمان کے دادا جان کی نماز جنازہ ان کے ابائی

IMG-20251227-WA0218

شورکوٹ 20گھگھ کی مشہور کاروباری شخصیت رانا محمد عثمان کے دادا جان کی نماز جنازہ ان کے ابائی گاؤں بستی سندھیاں والی میں اداکردی گئی نمازجنازہ میں پاکستان پیپلزپارٹی ٹکٹ ہولڈر چوہدری شہبازعلی تگا، جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی شورکوٹ محمد اکرم سروہی، مرکزی انجمن تاجران کے میڈیا کوارڈینیٹر چوہدری عبدالرحمن سیاسی سماجی شخصیت کے علاوہ علاقے کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اور مرحوم کی کامل مغفرت کیلئے دعا کی ، اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین