November 17, 2026

فیصل آباد۔۔۔۔۔۔ اؤ بچوں کو سردی دے بچاھیں۔

IMG-20251227-WA0210

فیصل آباد۔۔۔۔۔۔
اؤ بچوں کو سردی دے بچاھیں۔
المصطفے فاونڈیشن کے سرپرست اعلی علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی نے المصطفے فاؤنڈیشن کی بچوں کو سردی سے بچانے کی مہم میں مخیر حضرات کی طرف سے دئیے گے گرم کپڑے۔کوٹ۔جرسیاں جھنگ۔مظفر گڑھ۔چنیوٹ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مرد و زن اور بچوں میں تقسیم کیے جارھے ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن ملک بھر میں خاص طور پر بچوں کو سردی سے بچانے کا مشن جاری ھے۔اب تک روہیلانوالی۔چنیوٹ۔جھنگ میں سینکڑوں بچوں کو گرم کپڑے تقسیم کیے جاچکے ھیں۔اتوار کو ھیڈ تریموں کے نواحی علاقوں میں تین سو بچوں اور بڑوں میں گرم جیکٹس تقسیم کی جاھیں گیں۔المصطفے فاؤنڈیشن کے ایم ڈی ملک محمد علی کلاسن نے مخیر حضرات سے اپیل کی ھے کہ المصطفی فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں اور رضکار جو اس وقت مصروف خدمت ھیں انکی حوصلہ افزائی کریں