شیر پنجاب نے میری بہن سے جنسی تعلقات بنائے اعتراض کیا تومجھے ننگا کرکے مارا :تہمینہ درانی
شیر پنجاب نے میری بہن سے جنسی تعلقات بنائے اعتراض کیا تومجھے ننگا کرکے مارا :تہمینہ درانی
پاکستانی سیاستدانوں میں سب سے زیادہ شادیاں کرنے کا ریکارڈصوبہ پنجاب کے سابق وزیر اعلی اور گورنر شیر پنجاب غلام مصطفی کھر کے نام ہے۔ غلام مصطفی کھر پر بھٹو دور میں گرلزکالج کی لڑکیاں اغوا کرنے کے الزام بھی لگے اور اس کے علاومحترم کی رنگین مزاجی اورجنسی جنون کے قصے زبان زدعام ہیں ۔انھوں نے نکاح والی 8شادیاں کی ہیں-
——————
1976 میں کھر صاحب کا دل اس وقت کے گورنرا سٹیٹ بنک شاہکور اللہ درانی کی شادی شدہ بیٹی پر آگیا، چنانچہ انہوں نے اپنی طاقت اور اثرورسوخ کا استعمال کرتے ہوئےاسے طلاق دلوا کر خود شادی کرلی۔ یہ شادی 13 سال تک قائم رہی
جن سےچار بچے پیدا ہوئے۔ بالآخر 1989 میں کھر صاحب کی بیگم نے ان کے رویئے سے دلبرداشتہ ہوکر طلاق لے لی۔
—————
غلام مصطفی کھر کی طلاق یافتہ بیگم تہمینہ درانی نے 1991 میں مائی فیوڈل لارڈز نامی کتاب قلمبند کی ۔ اس کتاب میں درانی نے مصطفی کھر صاحب اور اپنی ازدواجی زندگی کے ایسے ہوشربا واقعات قلمبند کئے کہ پاکستان میں بھوچال سا آگیا-
مصطفیٰ کھر کی بیوی تہمینہ درانی اپنی کتاب “مینڈا سائیں” میں لکھتی ہیں “غلام مصطفیٰ کھر کی بدزبانی، گالی گلوچ، ہوس پرستی اور عورت بازی سے ان کے اپنے خاندان کی کوئی خاتون محفوظ نہیں تھی، غلام مصطفیٰ کھر نے اپنی سالی یعنی میری چھوٹی بہن عدیلہ سے ناجائز تعلقات قائم کر لیے تھے، میرے احتجاج کرنے پر مجھے ننگا کر کے مارا تھا،