November 17, 2026

وڈھلانوالا (راجہ نورالہی عاطف سے) وڈھلانوالا کی ہردلعزیز سماجی شخصیات ملک محمدحفیظ راہداری

IMG-20251223-WA0225

وڈھلانوالا (راجہ نورالہی عاطف سے) وڈھلانوالا کی ہردلعزیز سماجی شخصیات ملک محمدحفیظ راہداری ،ملک عبدالمجید وڈھل اور ملک نور احمد کھوکھر نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ عوامی، سماجی، تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے انہیں یہ عطیم سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کااظہار۔