November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) فورٹ عباس روڈ نزد گجراں والا پمپ کے سامنے گھر کی تعمیرات کے دوران کام کرتے ہوئے چھت سے گر نے

Screenshot_2025-12-22_074522

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) فورٹ عباس روڈ نزد گجراں والا پمپ کے سامنے گھر کی تعمیرات کے دوران کام کرتے ہوئے چھت سے گر نے سے ایک مزدور زخمی ہو گیا زخمی مزدور کو ریسکیو ٹیم کے فرسٹ ایڈ دی اور THQ ہارون آباد شفٹ کر دیا۔