October 6, 2026

کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے نارتھ ایسٹ کراچی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

Screenshot_2025-12-22_074522

کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے نارتھ ایسٹ کراچی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی: بجلی کا بریک ڈاؤن پمپنگ اسٹیشن کے اولڈ پمپ ہاؤس میں پیش آیا، ترجمان واٹر کارپوریشن

کراچی: اولڈ پمپ ہاؤس کی بجلی 21 دسمبر بروز اتوار صبح 5 بجے اچانک بند ہوئی، ترجمان

کراچی: بجلی بند ہوئے 22 گھنٹے گزر جانے کے باوجود کے الیکٹرک کی جانب سے فالٹ تاحال دور نہ کیا جا سکا، ترجمان

کراچی: بجلی کی طویل معطلی کے باعث اسکیم 33 کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر، ترجمان

کراچی: بجلی کے بریک ڈاؤن کے نتیجے میں شہر کو اب تک 15 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے، ترجمان

جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن