جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے ۔اسلم غوری
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے ۔اسلم غوری
مولانا راشد سومرو اور دیگر قائدین نے ائیرپورٹ پر استقبال کیا ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان کراچی اور اندرون سندھ میں بڑے بڑے اجتماعات سے خطاب کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی
مولانا فضل الرحمان دینی جماعتوں اور مذہبی قائدین کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔اسلم غوری
سربراہی اجلاس میں آئینی ترامیم سمیت اہم امور پر غور وخوض ہوگا ۔اسلم غوری
سربراہی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان 21 دسمبر کو لیاری میں تحفظ دینی مدارس کانفرنس ، 22 دسمبر کو کراچی میں اتحادِ امت سیمینار سے خطاب کریں گے۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان 23 دسمبر لاڑکانہ، 24 دسمبر منزل گاہ سکھر میں تحفظ مدارس دینہ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان