ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا عوامی شکایات پہ روہڑی میں سماجی برائیوں جوا کی اطلاعات کا سختی سے نوٹس*
سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا عوامی شکایات پہ روہڑی میں سماجی برائیوں جوا کی اطلاعات کا سختی سے نوٹس*
*ایس ایچ او تھانہ روہڑی* کو سماج دشمن عناصرین اور آکڑاپرچی کے خلاف فوری کاروائی کرکے ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کے احکامات کو *ایس ایچ او تھانہ روہڑی جہانگیر مہر* فوری عملدرآمد کرتے ہوئے روہڑی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کاروائیاں، آکڑا پرچی ڈیلر سمیت متعدد جواری ملزمان گرفتار۔
مختلف مقامات پر چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران آکڑا پرچی ڈیلر سمیت *18 جواری ملزمان* کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزمان کے قبضے سے *آکڑا پرچی بکس، جوا کے مختلف اقسام کی گیمز، کیلکیولیٹرز، موبائل فونز اور 4000 سے زائد رقم برآمد* کی گئی۔
گرفتار ملزمان میں *اسداللہ میرانی، سہیل شیخ، ارشاد علی،صحبت علی،زوہیب حسین،محبت علی،اجمل،جنسر علی،انور علی،مشرف،مجید علی،ممتاز علی،رحمت شاہ،ارشد علی،دلاور،عبد الواحد، شہزادو اور غلام سرور* شامل۔
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا ضلع کے تمام ایس ایچ اوز کو سماجی برائیوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں مزید تیز کرنے کا احکامات جاری*
*ترجمان سکھر پولیس*