*🔴پی ٹی آئی نے رہنماؤں اور کارکنوں کو کل اڈیالہ جیل کے باہر پہنچنے کی کال دے دی*
*🔴پی ٹی آئی نے رہنماؤں اور کارکنوں کو کل اڈیالہ جیل کے باہر پہنچنے کی کال دے دی*
لاہور: عمران خان سے ملاقات کے معاملے میں تحریک انصاف پنجاب نے کل منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر پہنچنے کی کال دے دی۔
پی ٹی آئی پنجاب کے تمام ارکان قومی اسمبلی، رکن پنجاب اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیمی عہدے داران کو کل دو بجے اڈیالہ کے باہر پہنچنے کا پیغام جاری کردیا گیا ہے۔
تحریک انصاف پنجاب کے چیف آرگنائزر نے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہونے تک وہیں موجود رہا جائے۔