November 17, 2026

چنیوٹ ہیلمٹ کے بغیر چالان کرنے پر ٹریفک پولیس اور خواجہ سراؤں کے درمیان پیدا ہونے والا معاملہ، ایس

Screenshot_2025-12-16_073134

چنیوٹ ہیلمٹ کے بغیر چالان کرنے پر ٹریفک پولیس اور خواجہ سراؤں کے درمیان پیدا ہونے والا معاملہ، ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس نے خواجہ سراؤں کو پکڑا گیا موٹر سائیکل واپس دلوا دیا اور معاملہ ختم کروادی
جس پر خواجہ سراؤں کی جانب سے تھانہ سٹی پولیس کا شکریہ ادا کیا گیا ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے خواجہ سراؤں کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ ہیلمٹ کے قانون میں نرمی لائی جائے.

غریب طبقہ ہیلمٹ خریدنے کے پیسے نہیں رکھتا چالان کہاں سے جمع کروائیں گے.