کے پی کے حکومت کا جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کو بھیجنے کا فیصلہ
کے پی کے حکومت کا جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کو بھیجنے کا فیصلہ
جج ہمایوں دلاور کے والد کی گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری
توشہ خانہ ٹو کیس بھی جج ہمایوں دلاور نے سننا ہے
اس سے پہلے 5 اگست 2023کو عمران خان جج ہمایوں دلاور کے سنائے گئے فیصلے پر گرفتار ہوئے تھے