November 17, 2026

پاکستان نے برطانیہ کے ساتھ ایک تبادلے کی تجویز پیش کی ہے جس میں پیشگی شرط رکھی گئی ہے کہ

IMG-20251210-WA0270

پاکستان نے برطانیہ کے ساتھ ایک تبادلے کی تجویز پیش کی ہے جس میں پیشگی شرط رکھی گئی ہے کہ پاکستان برطانیہ کے رہائشی “روچڈیل گرومنگ گینگ” کے مجرم افراد کو واپس لے گا، بشرطیکہ لندن پاکستان کے سیاسی مخالفین کو ہمارے حوالے کرے۔
یہ تجویز وزیر داخلہ محسن نقوی اور برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات میں سامنے آئی۔

پاکستان نے تبادلے میں شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے جو ریاست پاکستان اور اس کے اداروں کے خلاف مسلسل پروپیگنڈے اور منفی مہمات کا حصہ ہیں اور برطانیہ سے ان کاروائیوں میں ملوث ہیں۔