33

یہ ویڈیو دیکھ کر انسان سکتے میں چلا جاتا ہے ۔

🔴یہ ویڈیو دیکھ کر انسان سکتے میں چلا جاتا ہے ۔

معلومات کے مطابق یہ بچہ کراچی ایئرپورٹ سے افریقہ کے کسی ملک سمگل کیا جا رہا تھا لیکن اللہ کے فضل سے یہ کوشش ناکام ہو گئی ۔

البتہ بچہ بہت چھوٹا ہے ، معصوم ہے ، بول نہیں سکتا اور ظاہر ہے کہ اس کے والدین کا بھی کوئی علم نہیں ۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو شیئر کریں ، اپنے وٹس ایپ گروپس میں ڈالیں ، فیسبک پر شیئر کریں ۔ کیا پتہ ہماری مشترکہ کوششوں سے إن شاء اللہ ۔۔۔

یہ معصوم اپنے والدین تک پہنچ جائے ۔

صدق دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بچے کی اور تمام معصوم بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے ، آمین ۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیئے تاکہ یہ بچہ اپنے والدین تک بحفاظت پہنچ جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں